غذائی قلت کے بچے ذہنی اور جسمانی طورپر کمزور ہوتے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہمارے بہت سے بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، بیشتر بیماریوں کا تعلق ہماری خوراک سے ہے جس کی وجہ سے کم علمی ہے۔ ان … Continue reading غذائی قلت کے بچے ذہنی اور جسمانی طورپر کمزور ہوتے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان